the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 منگنی کے بعد شادی سے پہلے چھ ماہ تک اپنی ممکنہ منکوحہ کو ہمیشہ میک اپ میں دیکھنے والے ایک شخص نے شادی کے بعد اپنی نوجوان بیوی کو میک اپ کے بغیر دیکھنے کی تاب نہ لاکر



فوری طور پر طلاق دے دی۔
یہ ؑجیب و غریب واقعہ متحدہ عرب امارات میں اس وقت پیش آیا جب جب شادی کے کچھ ہی دن بعد میاں بیوی ایک ساحل پر سوئمنگ کے لیے گئے ۔
وہاں پانی کی وجہ سے بیوی کا میک اپ اس قدر اتر گیا کہ شوہر اسے پہچان نہیں پایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.